بنگلورو۔23جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی حکومت نے نورمنصور،نور زہرہ خانم سمیت 47 کے اے ایس افسران کے تبادلے کرتے ہوئے احکامات جاری کردئے ہیں۔ جس کے تحت نور منصور کو راجیو گاندھی ہیلتھ یونیورسٹی کے رجسٹرار ، نور زہرہ خانم کو اڈمنسٹریٹر، بی ڈبلیو ایس ایس بی ، کے وجیا کمار ی کو اڈیشنل کمشنر کولار، میجر شیولنگیا ایس ہیرے مٹھ کو کمشنر ہبلی دھارواڑ کارپوریشن ، رنگپا ایس کو چیف اڈمنسٹریٹر کے ایچ ایس ڈی آر پی، ڈاکٹر ستیش کو اڈیشنل کمشنر یادگیر،گووندا ریڈی کو اڈیشنل کمشنر رائچور، ڈاکٹر ردریش کو اڈیشنل کمشنر کوپل ، ڈاکٹر ناگراج کو اڈیشنل کمشنر کلبرگی، ڈاکٹر شیوشنکر کو سکریٹری بی ڈی اے ، لنگا مورتی کو اسپیشل ڈپٹی کمشنر اراضی تحویل بی ڈی اے ، بسوراجو کو ڈپٹی سکریٹری کانکنی ، وسنت کمار کو چیف اڈمنسٹریٹرمیڈیکل ایجوکیشن ڈائرکٹوریٹ ، روپا کو جوائنٹ کمشنر محکمۂ سیاحت ، بالچندرا کو ڈپٹی کمشنر ریوینیو بی بی ایم پی ، بسوراجیندرا ڈپٹی سکریٹری کانکنی ، شانتلا اڈیشنل ڈائرکٹوریٹ دفتر کمشنر محکمۂ شہری رسد وخوراک، گنگا دھر سوامی جنرل منیجر راجیو گاندھی ہاؤزنگ بورڈ، ناگراجو اسسٹنٹ کمشنر اشتہارات بی بی ایم پی ، سما آر اڈمنسٹریٹر پلیوشن کنٹرول بورڈ، ریکھا ڈپٹی ڈائرکٹر کانکنی ، داکشائنی اراضی تحویل افسربی ڈی اے، شائلاجاڈپٹی کمشنر ریوینیو میسور سٹی کارپوریشن، پوجارا ویرا ملپااڈیشنل کمشنر رائچور، ششی دھر بگلی ڈپٹی کمشنر انتظامیہ بلگام میونسپل کارپوریشن، ہرشا ایس شٹی کمشنر وجئے پورمیونسپل کارپوریشن ، سروجا ڈپٹی کمشنر تریکیرے، سنگپا اسسٹنٹ ڈائرکٹر ڈائرکٹوریٹ برائے بہبودی ٔ پسماندہ طبقات، ڈاکٹر شنکرپا باز آباد کاری افسر، بی ٹی ڈی اے باگلکوٹ، شرنا بسپا اڈیشنل کمشنر بسوا کلیان، روی چندرا نائک اسسٹنٹ جنرل منیجر فوڈ کارپوریشن، گنانیش سکریٹری کے آئی اے ڈی بی ، ستیش بابو ڈپٹی سکریٹری 2بی ڈی اے ، دیانند بھنڈاری اراضی تحویل افسر ہاؤزنگ بورڈ، ڈاکٹر وینکٹیش مورتی، اڈیشنل کمشنر بی ڈی اے ، چندرا شیکھریا خصوصی اراضی تحویل افسر کے آئی اے ڈی بی ، شیوے گوڈا خصوصی اراضی تحویل افسر کے آئی اے ڈی بی، وینکٹ راجو ڈپٹی جنرل منیجر فوڈ کارپوریشن، ناگراج اسپیشل اراضی تحویل افسر یو کے پی دیو درگہ ، ناگیندرا اسپیشل اڈیشنل کمشنر کندا پور،راجو موگویرااڈیشنل کمشنر سرسی، درگیش ڈویژنل کمشنر وجئے پور کارپوریشن، ڈاکٹر جگدیش اڈیشنل کمشنر یادگیر، ابھجن اڈمنسٹریٹر ایس آئی ٹی لوک آیوکتہ،سومیا گوڈا ڈپٹی جنرل منیجرکے یو آئی ڈی ایف سی ،امیش چندراخصوصی اراضی تحویل افسرکے آئی اے ڈی بی ٹمکور، ڈاکٹر ہریش اڈیشنل مشن ڈائرکٹر کرناٹکا رورل لائیولی ہڈ مشن۔