شاہ آباد ۔ 3۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست میں کانگریس نے اقتدار کے ہزار دن مکمل کر لیتے ہیں حکومت کے خلاف شدید الزامات کے باوجود کئی رکاوٹوں کو پار کر لئے ہیں ہزار دنوں کے اقتدار سے متعلق مکمل اطمینان ہے باقی رہ گئے دنوں میں کافی کارنامے باقی ہیں ۔ اگلے دو سالوں کیلئے میں خود وزیراعلی کی حیثیت سے برقرار رہونگا اور ہزار دنوں کے اقتدار سے متعلق جاری تنقیدوں کا جواب دونگا ۔ وزیراعلی سدرامیا نے بتایا کہ میرے خلاف تنقیدوں کیلئے میرا بیاک ورڈ ہونا ایک سبب ہے سماجی طور پر پسماندہ طبقات کے اقتدار پر برقرار رہنا ذرا دشواری بنگارپا ویرپا موئیلی کی دو سال مکمل کرنے نہیں دیا گیا ۔ دیوراج پسماندہ طبقات کے قائد ہونے کے اعزاز حاصل کیا ۔