کرناٹک : بی ایس پی وزیر مستعفی

بنگلورو ، 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں کانگریس۔ جے ڈی ایس مخلوط حکومت کیلئے جھٹکے والی تبدیلی میں واحد بی ایس پی وزیر این مہیش آج شخصی وجوہات بتاتے ہوئے عہدہ سے مستعفی ہوگئے، لیکن کہا کہ برسراقتدار مخلوط کی تائید جاری رکھیں گے۔