بنگلورو 19 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر کرناٹک یدی یورپا اور ایشورپا نے آج آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے اپنے پرچہ جات نامزدگی داخل کردیئے۔