کرناٹک اسمبلی کا اجلاس

بنگلورو ۔ 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس بیلگاوی میں آئندہ ماہ ڈسمبر میں منعقد کیا جائے گا۔