کرائے پر حاصل کیجئے

مکان برائے کرایہ
3 کمرے ‘ 1 ڈرائنگ روم ‘ ہال اور کچن سکنڈ فلور بمقام سنتوش نگر ‘ سالارنگر مکان کرایہ پر دیا جاتا ہے ۔
فون: 040-24534654 /9966020747

فلیٹ برائے کرایہ
ٹولی چوکی سات گنبد ستیہ کالونی سے متصل جدید فلیٹس ففتھ فلور 2 BHK معہ لفٹ ‘ کارپارکنگ 24 گھنٹے پانی ‘ سیکوریٹی ‘ CC کیمرے کرایہ 11 ہزار اور 1 BHK کرایہ 9 ہزار ‘ ملے پلی سیکنڈ فلور 2 BHK کرایہ 5 ہزار : 9393053093

وجئے نگر کالونی ملگی اور فلیٹ کرایہ پر
وجئے نگر کالونی مین روڈ پر روبرو یونین بینک ایک عدد ملگی گراؤنڈ فلور پر اور فلیٹ فرسٹ فلور پر 2 روم ہال کچن باتھ روم پانی لائٹ آفس یا فیملی کیلئے کرایہ پر دیا جاتا ہے ۔ فون: 9949074670, 9000789270

فلیٹ برائے رہن
وجئے نگر کالونی ‘ اے بیاٹری لین مسجد مصطفی کے پیچھے فرسٹ فلور 2 BHK قیمت 4 لاکھ اور تھرڈ فلور 2 BHK قیمت 3 لاکھ برائے رہن ۔
Ph: 8125102411 / 9959632080

FOR RENT
سعیدآباد قریب آندھرا بینک گراؤنڈ فلور پر نیا بنا ہوا تین روم ‘ ہال ‘ تمام سہولتوں کے ساتھ کرایہ پر دیا جاتا ہے ۔
Contact. 9246592099

FLATS FOR RENT
Newly Constructed at Tolichowki, IAS Colony. 2 Small Flats for Small Family 3rd Floor, No Lift. Ph: 9502026040
ملگی کرایہ پر دی جاتی ہے
7×7 فیٹ آر سی سی ملگی متصل لب سڑک شاہ علی بنڈہ حیدرآباد (آئی ڈی کا رڈ ضروری)
Ph : 9700154106

رہن گراؤنڈ فلور LEASE
2چھوٹے پورشن 1 روم اندرکچن خالی ہے ۔ 1:2روم اندر کچن کرایہ دار موجود ہیں ۔ حمام باتھ روم سپریٹ ہے ۔ ماربل POP لپپم FANS, TUBES تمام ضروریات سے آراستہ رہن یا کرایہ پر حاصل کریں 1 پورشن ڈھائی لاکھ ۔ 2پورشن 5لاکھ کرایہ کی ذمہ داری مکان دار کی ہے ۔
کرایہ 8ہزار آرہا ہے ۔ قادر باغ مین روڈ کے قریب پوسٹ آفس کے سامنے کا راستہ Ph : 8499844064