بنگلورو۔ 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال آج جندال نیچر کیور انسٹیٹیوٹ میں جو بنگلورو کے مضافات میں واقع ہے، شریک ہوگئے۔ ان کا نیچروپیتھی کے ذریعہ علاج کیاجارہا ہے۔ وہ 10 دن تک دواخانہ میں شریک رہیں گے۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر 47 سالہ کجریوال اسی دواخانہ میں کہنہ کھانسی اور ذیابیطس کے علاج کیلئے گذشتہ مارچ میں 12دن تک شریک رہے تھے۔
قبرص کو آئی این ایف کی