کا ’ 5 روزہ مہا بچت ‘ سیل Big Bazar

حیدرآباد ۔ 10 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : بگ بازار کی جانب سے اس کے تمام اسٹورس پر ’ 5 روزہ مہا بچت ‘ سیل کا 12 تا 16 اگست کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کے دوران پرکشش ڈسکاونٹس کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ اس پانچ روزہ مہا بچت سیل میں 2000 روپئے کی خریداری کرنے پر کسٹمرس کو ایچ ڈی ایف سی بینک کریڈٹ اینڈ ڈیبٹ کارڈ پر 7 فیصد ڈسکاونٹ حاصل ہوگا ۔ بگ بازار کی جانب سے 2006 میں یوم آزادی کے موقع پر مہا بچت سیل کا آغاز کیا گیا تھا جو اب کسٹمرس کے لیے شدت کے انتظار کا ایک سالانہ شاپنگ فیسٹیول بن گیا ہے ۔ اس سیل میں پراڈکٹس کے وسیع رینج سے کسٹمرس ان کی پسند کی اشیاء واجبی قیمت پر خرید سکتے ہیں ۔ جس میں ان انہیں پرکشش ڈسکاونٹ کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ جس سے کسٹمرس بچت کرپائیں گے ۔ اس سیل کے دوران بگ بازار کے اسٹورس صبح 9 بجے کھل جائیں گے ۔ اس میں الیکٹرانکس سے گھریلو ایٹمس ، فوڈ اینڈ گروسری ایٹمس سے فیشن اپارل اور کچن ویر سے ہوم ڈیکور تک کی اشیاء دستیاب ہوں گے ۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے مسٹر سدا شیو نائک ، سی ای او بگ بازار نے کہا کہ بگ بازار کا مہا بچت سیل کسٹمرس کے لیے زیادہ سے زیادہ بچت کرنے میں معاون ہے ۔ اور بگ بازار پر خریداری کرتے ہوئے بچت کرنے کا بہترین موقع ہے ۔۔