حیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( راست ) : فاریور مارک نے حیدرآباد کے علاوہ وشاکھا پٹنم اور وجئے واڑہ میں پی ایم جے جیویلس کا آغاز کیا ہے ۔ یہ بات کوشل کمار چیرمین پی ایم جے جیویلس نے بتائی جب کہ سمپن جین پریسیڈنٹ نے بتایا کہ وہ پی ایم جے جیویلس کے ساتھ اشتراک سے کافی خوش ہیں ۔ جس کا افتتاح تاپسی پانو نے کیا ہے ۔۔