کا آغازSamsung Galaxy S7 بجاج الیکٹرانکس پر

حیدرآباد ۔ /18 مارچ (پریس نوٹ) بجاج الیکٹرانکس ، فورم مال ، کے پی ایچ بی ، حیدرآباد پر اداکارہ شریا سرن نے نئے Samsung Galaxy S7 کا آغاز کیا اور انہوں نے پہلا فون بجاج الیکٹرانکس کے کسٹمر کو پیش کیا ۔ ڈائرکٹر بجاج الیکٹرانکس کرن بجاج نے اس اداکارہ کا خیرمقدم کیا اور اس فون کے آغاز کے موقع پر ان کے ساتھ کیک کاٹا ۔ مسٹر کرن بجاج ، ڈائرکٹر بجاج الیکٹرانک نے کہا کہ بجاج الیکٹرانکس اس کے فورم سوجنا مالی ، کے پی ایچ بی پر سیمسنگ گیلکسی۔  S7 کے لانچ پر خوشی محسوس کرتا ہے ۔