نئی دہلی ۔ /2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان ماقبل انتخابات اتحاد غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے حالانکہ صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہا کہ کانگریس دیگر پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں کھلا اور انتہائی لچکدار موقف رکھتی ہے ۔