کانگریس کی تمام اپوزیشن پارٹیوں کو اتحاد کی دعوت

نئی دہلی ۔ 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس نے آج تمام مخالف بی جے پی اپوزیشن پارٹیوں کو کانگریس کے پرچم تلے متحد ہوجانے کی دعوت دی تاکہ ریاست گجرات کو ’’غلامی‘‘ سے آزاد کروایا جائے۔ صدر پارٹی کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے ایک سوال کے جوا ب میں یہ دعوت دی۔