نئی دہلی 11 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کام کا ایک نیا کلچر متعارف کی ہے جو نوجوانوں کی اُمنگوں کو سمجھ سکتا ہے۔ اُنھوں نے دعویٰ کیاکہ مراعات سے محروم نوجوانوں میں خود اعتمادی بڑھانے کے لئے مساعی جاری ہے۔