کاغذنگر /3 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر کے علاقوں اطراف و اکناف کے مسلم اقلیتوں کے لڑکے ا ور لڑکیوں کیلئے ٹیٹ میٹریل کی عدم دستیاب ہونے کی وجہ سے اردو میڈیم طلباء طالبات کو کافی دشواریاں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا لیکن کاغذنگر مستقر کے اردو میڈیم کے طالب علموں کا دور رکھنے والے مالک رحمن بک ڈپو کاغذنگر نے جناب انصار احمد ساحل کی مدد سے شائع کئے گئے ٹیٹ میٹریل کو منگواتے ہوئے ریاست تلنگانہ میں منعقد ہونے جارہا ہے ۔ اساتذہ کا اہلیتی امتحان ٹیٹ میں یہ میٹریل کافی کارآمد ثابت ہوگا ۔ اس لئے اردو میڈیم طلباء و طالبات کی سہولت کی خاطر رحمن بک ڈپو کاغذنگر پر موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ تفصیلی جانکاری کیلئے 9440737583 پر بھی فون پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہیں ۔