ڈی ایم کے تیسری سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی ٹی ایم سی اور وائی ایس آر چوتھے مقام پر

نئی دہلی ۔ /24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے بعد ڈی ایم کے 23 نشستوں کے ساتھ تیسری سب سے بڑی پارٹی ہوگی جبکہ ترنمول کانگریس اور وائی ایس آر کانگریس کو فی کس 22 نشستیں حاصل ہوئی ہیں ۔