مہا دیو پور 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مہا دیو پور منڈل میں موجود موضع کالیشورم کا ڈی ایس پی گوداوری کھنی ملاریڈی نے دورہ کیا مہا دیو پور ایس آ:ی وائی کے آر کی اطلاع کے مطابق اگلے ماہ میں وہنے والی شیوراتری اور آنے والے مہینوں میں ہونے والے گوداوری پشکرال کو مد نظر رکھتے ہوئے اس گاوں میں موجود مندر کو پشکرال شیوراتری تہوار پر لاکھوں افراد کی شرکت ہوگی ہے جس کے پیش نظر آنیو الے کو سہولت کے علاوہ حادثات کے روک تھام کیلئے ڈی ایس پی ملا ریڈی نے کالیشورم کا دورہ کیا ۔ اس دورے میں مہا دیو پور ایس آئی وائی کے آر کٹہ رام ایس آئی رمیش موجود تھے۔