ڈاکٹر عبدالکلام کو گورنر کا خراج

حیدرآباد۔ 30 جولائی (سیاست نیوز) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج راجبھون میں سابق صدرجمہوریہ اے پی جے عبدالکلام کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر راج بھون کے عہدیدار اور عملے کے ارکان بھی موجود تھے۔