چیف منسٹر فنڈ سے امداد دلوانے کا تیقن

میدک ۔ 28 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک ٹاؤن کے نیو بس اسٹیشن روڈ پر واقع وینو مس ہوٹل کے مالک کی ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی محترمہ ایم پدمادیویندر ریڈی نے ان کی قیامگاہ پہونچ کر عیادت کی واضح رہے کہ مسٹر وینو چند دنوں سے علیل ہیں اور دوران علاج مالک وینو مس کا بایاں پاؤں نکالایا گیا ۔ ارکان خاندان نے پدما دیویندر ریڈی کو علاج معالجہ کیلئے تاسال 5 لاکھ کا خرچ آیا واقف کروایا ۔ انہوں نے ساری رقم سی ایم ریلیف فنڈس سے منظور کروانے کا تیقن دیا ۔