نظام آباد:21؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایس سی محکمہ ٹرانسکو اے نگیش کو ترقی پر حکومت نے چیف انجینئر کی حیثیت سے ترقی دیتے ہوئے احکامات جاری کیا ۔ مسٹر ناگیش 5؍اپریل 2012 ء کو ایس سی نظام آباد کی حیثیت سے جائزہ حاصل کیا تھا ۔ مسٹر راجیش کی جگہ ورنگل کے پربھاکر کو تقرر کیا گیا ۔ نگیش کو چیف انجینئر کی حیثیت سے تریق حاصل ہونے پر محکمہ ٹرانسکو کے عہدیدار تلنگانہ جے اے سی انجینئرنگ اسوسی ایشن اقلیتی قائدین نے نگیش کو مبارکباد دیتے ہوئے تہنیت پیش کی۔