حیدرآباد یکم / اکٹوبر ( سیاست نیوز ) آصف نگر کے علاقہ میں ایک چوکیدار نے خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ نشہ کی حالت میں دھت 58 سالہ راما مہیشور راؤ جو پیشہ سے چوکیدار تھا اس نے کل رات اپنے مکان میں انتہائی اقدام کیا ۔ پولیس کے مطابق اس وقت اس شخص نے خودکشی کی جب وہ سخت نشہ کی حالت میں موجود تھا ۔ جو آصف نگر کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے