حیدرآباد ۔ 24 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : صابریز آپٹیکلس جو گذشتہ 20 سالوں سے شہر حیدرآباد کا انتہائی قابل بھروسہ آپٹیشنس ہے ۔ آپٹیکل صنعت میں سرفہرست مقام رکھتا ہے ۔ آنکھوں کی ٹسٹنگ کے ساتھ پہلا جامع آپٹیکل اسٹور ہے ۔ صابریز کے ریاست میں 12 اسٹورس قائم ہیں اور آئندہ سال مزید پانچ کھولنے کا ارادہ ہے ۔ چمپا پیٹ اسٹور کا افتتاح 25 اپریل کو 7 بجے شام عمل میں آئے گا اور اس کا افتتاح ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر محمود علی کریں گے ۔ نئے آپریٹنگ سسٹمس اور مارکیٹنگ اسٹراٹیجیز سب ری برانڈنگ پروسیس کا حصہ ہیں ۔ رجحان کی ترتیب کے طور پر صابریز ہمیشہ نئے ’ صابریز آن وہیلس ‘ ایک موبائیل آپٹیکل اسٹور جو لوگوں تک پہنچ سکتا ہے ۔۔