مدہول میں یوم اطفال پروگرام سے تجمل احمد کرسپانڈنٹ کا خطاب
مد ہول /15 نو مبر ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) اقصی اردو اپر پرائمری اسکول مدہول میں آج یوم اطفال بصدارت جناب تجمل احمد کر سپا نڈ نٹ اسکول ھذا منایا گیا اس مو قع پر جناب تجمل احمد نے یو م اطفال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ آج چا چا نہرو کی یوم پیدائش پر یو اطفال منایا جار ہا ہے چا چا نہرو کو بچوں سے سچی محبت تھی اسی لئے بچے بھی چا چا نہرو سے محبت کر تے تھے انہوں نے اپنی تقریر کو جاری رکھتے ہوئے کہاکہ ما ہ نو مبر میں 9 نو مبر کو علا مہ اقبال اور 11 نو مبر مو لا نا ابو الکلا م آزاد ،14 نو مبر کوچا چا نہرو یو م پیدائش ہے یہ عظیم قائدین کو ملک سے سچی محبت و لگن تھی ان قائدین نے ملک کیلئے محبت سی قر بانیاں پیش کی نسل نو کیلئے ضروری ہے کہ وہ ان قائدین کو اپنا آئیڈیل تصور کر تے ہوئے ان کی تعلیمات پر عمل پیر ہو کر قوم ملت کو آگے بڑھائیں مو لا نا ابو الکلام آزاد نے اردو کی ادبی خدمات آج کی نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہے مو لا نا مشہور شاعر ، ادیب ، صحافی ، مجا ہد آزادی کے ساتھ ساتھ دانشور ، مفکر ، مفسر قرآن اور قوم کے سچے رہنما تھے ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم رہتے ہوئے بہت سے تعلیمی خدمات انجام دی ان کی غیرمعمولی ذہن کا ہر کوئی قائل تھا اس مو قع پر طلباء و طالبات نے مو لا نا ابو الکلا م آزاد ، چا چا نہرو ، اندر اگا ندھی کا مشا بہت اختیار کر تے ہوئے مظا ہرہ پیش کیا مد ہول مختلف اردو مدارس جن میں اردو پرائمری اسکول ، گرلز اسکول ، نئی آبادی اسکول ایم پی پی ایس اسکول ، قصاب گلی ایم پی پی ایس اسکول میں بھی یو م اطفال بڑ ے جو ش و خروش کے ساتھ منا یا گیا اس موقع پر محترمہ مہ جبین صدر مدرس ، واجد احمد صدر مدرس ، عبدالجبارصدر مدرس ، محترمہ نو شین افروز قصاب گلی ، فا طمہ بیگم صدر مدرسہ اقصی اسکول ، اعفت بیگم ، افشاں بیگم ، سعیدہ بیگم ، یا سمین بیگم ، آفرین بیگم ، عا ئشہ بیگم ، ہفصہ کے علاوہ طلباء و طا لبات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔