چاول کے بھوسہ کا تیل، Freedom قلب کی صحت کیلئے مفید

حیدرآباد ۔ 9 مارچ (پریس نوٹ) چاول کے بھوسہ کا ریفائینڈ تیل، فریڈم قلب کیلئے مفید ہے۔ ڈاکٹر جی رمیش، کنسلٹنٹ، انٹروینشنل کارڈیالوجی، یشودھا ہاسپٹل نے ریفائینڈ رائس بران آئیل افادیت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ تیل صحت بخش ہے۔ یہ خوردنی تیل اس کے متوازن ایس ایف اے کے باعث نہایت موزوں تیل ہے اور اس میں وٹامنس اور اینٹی آکسیڈنٹس جیسے اوریزنول ہوتا ہے جو قلب کی صحت کیلئے معاون ہے۔ جاپان میں چاول کے بھوسہ کا تیل ترجیحی تیل ہوتا ہے جہاں تغذیہ کے ماہرین اس تیل کا استعمال کرنے کی سفارش کرتے ہیں۔