پہلی مسلم خاتو ن کولھا پور کی میئر منتخب

کولھا پور۔(مہارشٹرا)نیشنلسٹ کانگریس کی امیدوار حسینہ فراز شہر کولھا پور کی نئی میئر منتخب ہوگئی۔مجالس مقامی کولھا پور انتخابات میں فراز نے ترانی فرنٹ کی امیدوار سمتا مانے کو گیارہ ووٹو ں سے شکست دی جبکہ حسینہ نے 44اورمانے ‘کو 33ووٹ حاصل کئے ۔

یہ پہلا موقع ہے کہ کولھا پور میں کسی مسلم خاتون کومیئر بنایا گیاہے۔

دریں اثناء کانگریس کے ارجن مانے نے ڈپٹی مئیر کے عہدہ کے لئے وجئے سنہا کھاڈے ( بی جے پی) کو شکست فاش کیاہے۔