پھیلائے ہوئے گوشہ دامن تجسس ‘ سائنس محمدؐ کا پتہ پوچھ رہی ہے۔ ویڈیو

آج سائنسی تحقیق اس بات پر زوردے رہی ہے کہ بستر کو صاف کرنے کے بعد اس پر شب بسری یا دوبارہ لیٹنا چاہئے کیونکہ اس میں سوتے وقت انسان کے جسم سے نکلنے والے خطرناک بیکٹریہ ہوتے ہیں جو بناء صاف کئے دوبارہ بستر پر لیٹنے سے وہ بیکٹریہ انسان کے جسم میں داخل ہوکر مہلک بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

مگرچودہ سوسال قبل خاتم النبینؐ نے امت محمدیہ کو اس بات کی ہدایت دی ہے کہ رات کو سونے سے قبل اپنا بستر صاف کرلینا چاہئے اور دائیں کے بجائے بائیں کرونٹ سونے پر ترجیح دینے کی ہدایت کی ہے ۔

آج سائنسی تحقیق سے بھی یہ بات ثابت ہوگئی ہے مگر آج بھی سائنس یہ بولتی نظر آرہی ہے کہ ’’پھیلائے ہوئے گوشہ دامن تجسس۔ سائنس محمدؐکا پتہ پوچھ رہی ہے۔ویٹیو ضرور دیکھیں