پٹلم میںعید پیاکیج کی تقسیم

پٹلم 28 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مستقر پٹلم کے نوجوانان جناب محمد احمد کے ہمراہ ملکر غریب مستحق عوام میں رمضان و عید پیاکیج کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ تقریبا 50 مستحق عوام میں پیاکیج کو عمل میں لایا گیا ۔ معاون رکن جناب شیخ کریم نے نمائندہ سیاست سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رمضان پیاکیج میں سیویا شیر خورمے کے ضروری اشیاء کی تقسیم عمل میں لاتے ہوئے نوجوانان پٹلم کی ستائش کی۔