پٹری عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں ایک شخص فوت

حیدرآباد 29 مئی ( سیاست نیوز) صنعت نگر اور بھرت نگر کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کی کوشش میں ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 24 سالہ لنگیشور ریڈی جو کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ علاقہ کا ساکن تھا پرکاشم ضلع کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔