پونا بیکری میں آتشزدگی:چھ کاریگر اندر پھنسے‘ دم گھٹنے سے موت

پونا: ایک مقفل بیکری میں پیش ائے مہیب آتشزدگی کا واقعہ مذکورہ بیکری میں محوخواب مزدوروں کی موت کا سبب بنا۔

پونے پولیس کنٹرول عہدیدار کے مطابق پونے کے مضافات میں واقع کونڈوا کی بیکس اینڈ کیکس بیکری میں صبح کہ5;45کے قریب لگی کا سبب شاٹ سرکٹ سمجھا جارہا ہے۔

چھ مزدور جن کا تعلق شمالی ہند سے تھا محو خواب تھے اور آگ کی لپیٹ میںآکر فوت ہوگئے