پوجا ساریز Pooja Sarees

ایک شاندار فینسی ساریز اور سوٹس کا شوروم
اگر ایک ہی نظر میں اپنی شخصیت کو جاذب نظر کرنا چاہتی ہیں تو اس کے لئے خوبصورتی کے ساتھ ملبوسات کی خریداری اور پہننے کا ڈھنگ بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ اس لئے اگر خواتین و لڑکیاں پوجا ساریز (عابڈس) کے شوروم کو ملبوسات کی خریداری کا مرکز بنوائیں تو ان کی شخصیت کو چار چاند لگ سکتے ہیں ۔ اس لئے کہ پوجا ساریز کے ہاں نہ صرف ساریز ‘ سوٹس ‘ گھاگرا ‘ کرتی کا وافر اسٹاک موجود ہیں بلکہ اتنے ڈیزائن ہیں کہ آنکھیں دیکھتے دیکھتے تھک جائیں گی۔ پوجا ساریز کے مالکین جناب رام اگروال اور نیدھی اگروال نے اس شاپ کو بڑے سلیقہ کے ساتھ سجایا ہے جو ایر کنڈیشنڈ شہر کے مرکزی مقام بزنس ٹاور ‘ تلک روڈ ‘ عابڈس میں واقع ہے ۔ گاہکوں کے لئے خریداری کا مرکز بنایا ہے ۔ نت نئے ڈیزائن کے ساریز ‘ کرتی ‘ گھاگرا اور سوٹس جودیگر دکانات میں کافی مہینگے داموں میں فروخت ہوتے ہیں لیکن انہوں نے 20 ویں سالگرہ پر ڈسکاؤنٹ دیتے ہوئے 1000‘ 1500 ‘ 2500 اور 3500 روپئے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس لئے ان کا یہ ڈسکاؤنٹ آفر 19 تا 31؍ مارچ رہے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ اس شاپ کو 1998 میں قائم کیا گیا اور 20 سال کے اس عرصہ میں شوروم نے گاہکوں میں اعتماد کی فضاء پیدا کی جس کے لئے دونوں شہروں ہی نہیں مضافات اور اضلاع سے بھی خواتین کی بڑی تعداد ان کے ہاں پہنچتی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ ان کے اس ساریز اور گھاگرا سوٹس اور خواتین کے ملبوسات کا ایک بڑا اسٹاک کولکتہ ‘ بنارس اور جئے پور سے ان کے یہاں پہنچتاہے ۔ ان کے ہاں شفان ‘ جارجٹ ‘ کونہ سلک ‘ سندھی اور بنارسی ساڑیوں اور ملبوسات کا وافر اسٹاک موجود ہے ۔ خواتین و لڑکیوں کے لئے کہ من پسند کے اور رنگا رنگ ڈیزائن کی خریداری ان کے لئے نفع بخش ثابت ہوں گی ۔ مزید تفصیلات فون نمبرات : 66661834 / 24571834 سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔