پوجا ساریز ، کھڑادوپٹہ ، پشوار ، گھاگرا کے اسپیشلسٹ

مس ارچنا اگروال نے 19-9-1998 کو پوجا ساریز کا افتتاح کیا تھا ۔ ان کی سخت محنت خلوص و وابستگی اور گاہکوں کی خدمت کی وجہ سے پوجا ساریز نے دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں اپنا منفرد مقام بنالیا ۔ رام اگروال اور ان کی شریک حیات ندھی نے دفتر شاہوں ‘ بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کے فنکاروں اور حیدرآباد و سکندرآباد کے خاندانوں میں پوجا ساریز کی شاندار اور منفرد انداز کی ساڑیوں کے ذریعہ شہرت حاصل کی۔ ان تمام کے پاس موجود ساڑیوں میں سے بیشتر پوجا ساریز کی ہی ہیں ۔ 19 مارچ کو ایک روزہ خصوصی سیل میں شرکت ہندوستان اور ریاست تلنگانہ اور آندھراپردیش کے ہر گوشے سے ساڑیوں کے شائقین نے شرکت کی ۔ ہجوم سے بچنے اور معزز گاہکوں کا قیمتی وقت انتظار میں ضائع ہونے سے بچانے کے لئے پوجا ساریز کا شوروم علی الصبح 6 بجے سے کھول دیا جاتا ہے ۔ جب شوروم کھولنے کے لئے پہنچتے ہیںتو معزز گاہکوں کو وہاں منتظر پاتے ہیں ۔ پوجا ساریز اٹھارہ سال سے محبت اور خلوص کے ساتھ حیدرآباد اور ہندوستان کے تمام عوام کی خدمت میں مصروف ہے ۔ اس کے گاہکوں میں صدر جمہوریہ ہند شری پرنب مکرجی کا خاندان ، بالی ووڈ اداکار اکشے کمار ، تمنا ہیروئن شامل ہیں ۔ تازہ ترین مصنوعات میں ڈیزائنر عروسی لباس ساڑیاں ، شلوار سوٹس ، گاؤنس ، کرتیاں اور گھاگرے ہماری خصوصی پیشکش ہیں ۔ ساڑیوں اور سوٹس پر 20 تا 50 فیصد ڈسکاونٹ دیا جاتا ہے ۔۔
رام اگروال
سیل : 9346467643 ۔ فون : 66661834
www.facebook.com / poojasareeshyderabad