عید کے مبارک تہوار کے لئے قدرتی طور سے سفید قیمتی پلیٹینم کو چنیں
حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : پلیٹینم سمجھدار مردوں کی پہلی پسند ہے، یہ اسٹائل،پائیدار یقین اور اصول کا بہترین عکس ہے۔ اس میٹل کی قدر تی سفید رنگ اور جدید ڈیزائن صدیوں سے مردوں کو لبھاتا آرہا ہے۔ دور جدید کے کامیاب مردوں کی دلچسپی کے مطابق تراشا گیا معتبر پلیٹینم جوئلری کلیکشن عید کے مبارک تہوار کے لئے اسٹائلش ، براسلیٹس ، کلاسک ڈیزائن میں انگوٹھی اور قیمتی چین وغیرہ کی پوری رینچ پیش کر رہا ہے۔ جسکی شروعات محض 30,000 روپے سے شروع ہوتی ہے۔ جن مردوں کی عمدہ پسند ہے، ان کے لئے پلیٹینم جوئلیری سب سے اعلیٰ پسند ہے ۔صاحبزادے عرفان علی خان پلیٹینم کو اس مرد کا عمدہ اظہار مانتے ہیں جو اپنی طاقت کو پہچانتا ہے۔ وہ کہتے ہیںپلیٹینم مثالی دھات ہے۔ یہ دکھاو ے سے میرا اور خالص ہونے کی گارینٹی دیتا ہے۔ قدرتی سفید ہونے کے ساتھ یہ بغیر کسی شور کے بہت خوبصورت دکھتی ہے۔ میں اس دھات کا لک اور فیل کرتا ہوں۔ میرے لئے یہ ذاتی پہچان کا سگنل ہے۔ ساتھ ہی پلیٹینم رنگ یا براسلیٹ پہننے کے بعد مجھے احتیاط برتنے یا اپنی سر گرمی کو محدود کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ اسکی پائیداری اور ادعلیٰ کوالیٹی یقینی بناتی ہے۔ اسکا رنگ کبھی نہیں بدلے گا۔ اس کے کی ہوکس، جدید اور نئی سائز کے ساخت اور انجینئرڈ ڈیزائن ہے، جو وقت کی کوئی پر کھرا تر تے ہیں اور انہیں ڈیجیٹل فینٹیسی کی اہم ایتھیٹیکل سمت کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔ دستیابی: مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈ، جائے لوکاس ٹی جی زیڈ اورا اور جی آرٹی جوئلرس۔ہندوستان میں آتھارائزڈ پلیٹینم ریٹیلر اپنے اسٹور میں پلیٹینم کاؤنٹر رکھتے ہیں۔ براہ مہربانی آتھارائزڈ ریٹیلر کی جانکاری کیلئے www.preciousplatinum.in پر ویزٹ کریں۔ قیمت :۔ مردوں کے لئے پلیٹینم جوئیلری 30,000 روپے سے گاہکوں کو پلیٹینم جوئیلری کے خالص ہونے کا بھروسہ دلانے کے لئے پلیٹینم گلڈ انڈیا پرائیویٹ لیمیٹیڈ نے انڈر رائٹرس لیباریٹریز (یو ایل انک،یو ایس اے ) کو اس کی کوالیٹی ایشورنس منصوبہ کا معائینہ اور آڈٹ کرنے کے لئے مقرر کیا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت بھارت میں سبھی بھروسہ مند پلیٹینم جوء یلری کوالیٹی ایشورنس کارڈ کے ساتھ آتا ہے۔ اور اس کے ہر پیس پر اند ر کی طرف خالص ہونے کا ہال مارک "Pt 950″ لگا ہوتا ہے۔ اس سے بائیبیک پروگرام کا بھروسہ بھی ملتا ہے۔ ہر پلیٹینم جوئیلری پر اندر کی طرف خالص ہونے کا ہال مارک”Pt 950” ضرور دیکھیں۔