پشاور میں دہشت پھیلنے کا اندیشہ

پشاور ۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 25 ہزار سے زیادہ بچوں کو دواخانوں میں شمال مغربی پاکستان کے علاقہ میں داخل کردیا گیا جبکہ یہ افواہ تیزی سے پھیلتی جارہی ہیکہ ان میں سے بعض پولیو ٹیکے کے ری ایکشن کا شکار ہوئے ہیں۔ صحت کارکنوں نے تین روزہ ٹیکہ اندازی مہم خیبرپختونخواہ صوبہ میں جاری رکھی ہے۔