پرگی۔ 8اپریل ( راست) تعلقہ پرگی کے موضع ملمیدہ گوڑہ میں 11اور 12اپریل بروزہفتہ و اتوار کو عرس شریف حضرت سید سلطان علیشاہ بخاری ؒ مقرر ہے ۔ 11اپریل کو بعد مغرب صندل ‘ بعد عشاء محفل سماع ‘12اپریل کو بعد عصر چراعاں ہوں گے ۔ حضرت سید شاہ نظام الدین ہارونی سجادہ نشین و متولی سرپرستی کریں گے ۔ جناب خواجہ عظیم الدین چشتی سلطانی نے شرکت کی اپیل کی ہے ۔ مزید معلومات فون نمبر 9440434082 پر حاصل کرسکتے ہیں ۔