پرگی ۔ 17 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : الیکشن چیک پوسٹ ضلع وقار آباد پوڈور منڈل چنگومل پولیس گاڑیوں کی تلاشی کے دوران چٹیم پلی گیٹ کے قریب حیدرآباد سے ایک کار سے 3 کروڑ روپئے برآمد ہوئے جسے ضبط کرلیا گیا ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی روندار ریڈی آر ڈی او وشواناتھ تحصیلدار عابد علی ، پرگی سرکل انسپکٹر موگلیا اور دیگر عہدیدار موجود تھے ۔۔