پرکٹ کے تالاب میں نامعلوم نعش دستیاب

آرمور ۔ 28 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور منڈل پرکٹ کے تالاب سے ایک نامعلوم نوجوان کی نعش دستیاب ہوئی ۔ سرکل انسپکٹر روی کمار کے مطابق مرنے والے کے اتھ پرسائی نام لکھا ہوا ہے اور اس کی عمر 25 تا 30 سال بتائی گئی ہے ۔ اس طرح اس کی نعش کی نشاندہی نہیں ہوسکی۔ پولسی نے اس نعش کا پنچنامہ کرتے ہوئے نعش کو آرمور گورنمنٹ دواخانہ میں محفوظ کردیا۔