ہرارے5 جون (سیاست ڈاٹ کام) زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد خیر و عافیت سے اپنے وطن پہنچ چکی ہے۔ زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناسے نے ہرارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمبابوے ٹیم کے ارکان پاکستان میں محفوظ رہے۔