مالی پریشانیوں پر خودکشی

حیدرآباد /3 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ کالاپتھر میں ایک شخص نے مالی پریشانیوں کے سبب خودکشی کرلیا ۔ کالاپتھر پولیس کے مطابق 25 سالہ اسماعیل جاوید جو پیشہ سے خانگی ملازم بشارت نگر کالاپتھر علاقہ کے ساکن محمد عثمان کا بیٹا بتایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مالی پریشانیوں کے سبب اس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات دیر گئے خودکشی کرلیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔