حیدرآباد /4 ستمبر ( سیاست نیوز ) جگت گیری گٹہ علاقہ میں دلسوز واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک 2 سالہ لڑکا کھیل کے دوران پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 2 سالہ تیجیسوی کھیل کے دوران پانی کے سپمپ میں گرکر فوت ہوگیا ۔ یہ 2 سالہ لڑکا کارتیک کا بیٹا تھا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔