پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل کل جماعتی اجلاس طلب

نئی دہلی ۔ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرنشین راجیہ سبھا ایم وینکیا نائیڈو نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل 10 ڈسمبر کو ایک کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پارلیمنٹ کی کارروائی بلارکاوٹ جاری رہ سکے۔