لندن۔ 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) لینڈر پیئس اور ڈینیل نیسٹر نے ان ایئجن چمپین شپ کے سیمی فائنل میں خوب مزاحمت کی لیکن زیمونجک اور ماتکوسکی کے مقابلہ انہیں شکست ہوئی۔ تیسرے درجہ کی ہند ۔ کینیڈین جوڑی کو سیکنڈ سیڈ سربیائی ۔ پولینڈ جوڑی کے مقابلہ 3-6، 6-7(8) سے شکست اٹھانی پڑی۔