بنگلورو ۔ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) گلن میکسویل نے 55 گیندوں میں 113* کی دھماکہ خیز اننگز کے ذریعہ آج یہاں آسٹریلیا کو T-20 سیریز 2-0 سے جتوادی۔ انڈیا نے 190/4 بنائے جبکہ آسٹریلیا نے دو گیندیں قبل 194/3 اسکور کئے۔