ٹی یو ڈبلیو جئے مہا سبھا میں شرکت کی اپیل

نیالکل 4 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد محبوب غوری جرنلسٹ سیم سبھاش نائب صدر ٹی یو ڈبلیو جے نیالکل وسیم غوری نمائندہ سیاست نے 7 اکٹوبر منگل ریاستی سطح پر پرگنیا فنکشنہال گجویل ضلع میدک میں منعقد کئے جانیو الے تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹ مہا سبھا پروگرام میں ضلع میدک کے زیادہ سے زیادہ تلگو اردو اخبارات کے صحافیوں کو شرکت کرنے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ مہا سبھا اجلاس میں ریاستی وزیر ہریش راو ،ایم پی ظہیر آباد بی بی پاٹل و راحت علی اسٹیٹ سکریٹری ٹی یو ڈبلیو جئے تلنگانہ ۔۔۔۔۔۔ قادر فیصل صدر ٹی یو ڈبلیو جئے ضلع میدک شرکت کریں گے ۔ اس اجلاس میں صحافیوں کے مسائل امکنہ جات اراصی میڈی کلیم پالیسی اکریڈیشن کارڈس دیگر مسائل کو رکھا جائے گا ۔ تمام صحافیوں سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہیں۔