ٹی آر ایس میں شمولیت

مد ہول /19 اپر یل ( سیاست ڈسڑ کٹ نیوز ) تشکیل تلنگانہ ٹی آر ایس پارٹی کی مر ہون منت ہے ۔ ان خیالات کااظہار مسٹر وینو گو پال چاری امیدوار رکن اسمبلی مدہول ٹی آر ایس پارٹی نے مد ہو ل کے ایک قائد جناب وصی الدین خالد پٹیل اور صلا ح الدین عارف کی پارٹی میں شمولیت کے بعد صحافیوں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ اس اجلاس کے دوران مسٹر وینوگو پال چاری کے خاص پارٹی ورکرس مسٹر سینو وارڈ ممبر، ستیش گوڑ ، ٹی رمیش نے جے تلنگانہ وینو گو پال چاری ، خالد پٹیل زند ہ باد کے نعرہ لگا رہے تھے۔ اس مو قع پر وصی الدین پٹیل کے ہمراہ دیگر نو جوان بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی مسٹر چاری نے ان کو کھنڈوا ڈالااس مو قع پر مسٹر گنگا دھر سا بقہ زیڈ پی ٹی سی ، پو تنا یادو ، ایم اے عزیز ، آر رمیش، فہیم الدین پٹیل ، طاہر پٹیل ، شہباز پٹیل ، اکرام الدین ، ڈگمبر سون کمبلے ، سینو وارڈ ممبر ،پی رمیش ، ستیش گوڑ ، بابو کے علاوہ دیگر پارٹی ورکرس مو جو دتھے ۔