بیدر۔2جولائی( ذریعہ میل ) یکم جولائی 2014ء کو ٹیپو سلطان یواک سنک کی جانب سے ریاست بھر کے تمام اضلاع میں صدور و اراکین کی نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ضلع بیدر کیلئے ریاستی صدر جناب فیاض الدین نائب صدر شریف الدین بگدلی نے بیدر ضلع کے صدر کی حیثیت سے محمد اشفاق احمد غازی کو نامزد کیا ہے ۔ اسیطرح فضل الرحمن بگدلی نائب صدر ابوبکر سکریٹری معین الدین کو جوائنٹ سکریٹری مقرر کیا ہے ۔