کاغذنگر ۔ 20اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذنگر مستقر کے مسلم میناریٹی فنکشن ہال میں آج یعنی 19اپریل کے روز مسلم میناریٹی فنکشن ہال کمیٹی صدر محمد ذاکر قریشی‘ جنرل سکریٹری محمد آصف حسین اور خازن محمود کی جانب سے پریس میٹ کا اہتمام کیا گیا اور مقامی اردو نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے کاغذنگر مسلم میناریٹی فنکشن ہال میں ٹنٹ ہاؤز کیلئے ٹنڈر طلب کیا جارہا تھا لیکن متعلقہ عہدیداروں اور ٹینٹ ہاؤز کے مالکین کی غیر حاضری کی وجہ سے ٹینٹ ہاؤز ٹنڈر کو ملتوی کردیا جارہا تھا لیکن فنکشن ہال کمیٹی اور تحصیلدار کاغذنگر نے 20اپریل کو صبح 10 بجے مسلم میناریٹی فنکشن ہال ٹینٹ ہاؤز سامان کی سپلائی کی سپلائی کیلئے ٹنڈر رھا گیا ہے ۔ خواہشمند حضرات اس بندٹنڈڑس میں درخواستیں داخل کرنے کیاپیل کی گئی اورتحصیلدار کاغذنگر کی نگرانی میں اس ٹینٹ ہاؤز سامان کی سپلائی کا ٹنڈر کو کھولا جائے گا ۔