ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد 30 جون (سیاست نیوز) لنگم پلی کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ جو آر ٹی سی ڈرائیور بتایا گیا ہے ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 45 سالہ رام ریڈی جو پیشہ سے آر ٹی ایس ڈرائیور تھا ۔ انکا پلی علاقہ میں رہتا تھا وہ کل چندا نگر اور لنگم پلی کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔