ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد 25 جولائی (سیاست نیوز) لنگم پلی و چندا نگر کے درمیان ریلوے لائن پر پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔