حیدرآباد ۔ 24 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : میناجیولرس اسٹور بشیر باغ پر ٹائم پیسیس کے
Dior VIII Montaigne Cellection
کا آغاز کیا گیا ۔ اس تقریب میں اداکار شاہ علی خان
کے بشمول دیگر مہمانوں نے شرکت کی ۔ جہاں ہمیشہ سے زیادہ پرکشش فیچرس کی گھڑیوں کی نمائش و فروخت کی جارہی ہے ۔ مینا جیولرس ، جو حیدرآباد میں زیورات کے لیے ایک بھروسہ مند نام ہے ، کئی دنیا بھر میں مشہور سوئس واچ برانڈس بشمول Dior ٹائم پیسیس کے لیے سیول آتھرائزڈ ریٹیلر بھی ہے ۔ اسے حیدرآباد میں بیسٹ ڈائمنڈ جیولری شوروم کے لیے ڈی ٹی سی سے مسلسل 6 ایوارڈس حاصل کرنے کا ایک منفرد امتیاز حاصل ہے ۔۔