حیدرآباد 10 نومبر (سیاست نیوز) حیات نگر منڈل کے ویلیج ریونیو آفیسر پر نامعلوم افراد نے آج شام قاتلانہ حملہ کیا ۔ وی آر او وینکٹا پرساد کی آج شام ایک دکان میں کولڈرنگ کی خریدی پر دکان مالک سے بحث ہوئی تھی چار نامعلوم موٹر سائیکل سوار وہاں پہنچ گئے، ان پر حملہ کردیا۔