حیدرآباد ۔ 3 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : حیدرآباد میں
Parinaya
ویڈنگ فیر کا 5 تا 7 اپریلتین دن سری ستیہ سائی نگامگامم ، سری نگر کالونی حیدرآباد پر اہتمام ہوگا ۔ ممبئی ، بنگلور ، کولکتہ ، دہلی ، جئے پور ، گجرات ، ساوتھ آفریقہ ، دبئی کے ماسٹر ڈیزائنرس اور جویلرس اس میں شرکت کریں گے ۔ اس دوران وسیع تر ڈیزائن میں ہمہ اقسام کے ملبوسات جیسے شلوار ، ٹیونکس ، زرعی کوٹہ ، پٹھانی ، کانجی ورم ، بنارس ساڑیاں ، شادی بیاہ و مختلف تقاریب میں زیب تن کی جانے والی ساڑیوں ، ڈیزائنر کرتیوں ، ڈائمنڈ جویلری ، اس ویڈنگ فیر میں ایک چھت تلے دستیاب رہیں گی ۔ اس کے علاوہ ڈیزائنر پرس ، فٹ ویر اور ہینڈلوم ملبوسات بھی دستیاب رہیں گی ۔۔